آپ کون ہیں اور کہاں سے آئے ہیں؟چیف جسٹس کی جانب سے پوچھنے پرجانتے ہیں فیصل رضا عابدی کے وکیل نے کیا جواب دیا؟
اسلام آباد (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں فیصل رضا عابدی کی بینچ تبدیل کرنے کی استدعا منظور کرلی۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصل رضا عابدی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی جس کے سلسلے میں فیصل رضا… Continue 23reading آپ کون ہیں اور کہاں سے آئے ہیں؟چیف جسٹس کی جانب سے پوچھنے پرجانتے ہیں فیصل رضا عابدی کے وکیل نے کیا جواب دیا؟