ریلوے میں 60ارب کی مبینہ کرپشن، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا، سعد رفیق کا بھی ردعمل سامنے آگیا،کیا کچھ کہہ دیا
لاہور(سی پی پی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریلوے میں 60 ارب کی مبینہ کرپشن پر از خود نوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نے نثار نے ریلوے میں 60 ارب کی مبینہ کرپشن کا از خود نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری ریلوے اور ریلوے بورڈ کے… Continue 23reading ریلوے میں 60ارب کی مبینہ کرپشن، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا، سعد رفیق کا بھی ردعمل سامنے آگیا،کیا کچھ کہہ دیا











































