پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

دنیا کی ٹاپ ٹین کرپٹ سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری ،پہلے نمبر پر کونسی پارٹی ہے؟جان کر آپ حیران رہ جائینگے ، بی بی سی اور سی این این سے منسوب سروے نے پول کھول دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) دنیا کی 10 کرپٹ ترین سیاسی جماعتوں میں پہلے نمبر پر آگئی۔ بی بی سی اور سی این این سے منسوب سروے میں بھارت کی بی جے پی چوتھے نمبر پر بدعنوان سیاسی جماعت ہے۔روزنامہ نیا اخبار کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی بی بی سی اور سی این این کی ریٹنگ کے مطابق 2017ءمیں دنیا کی 10 سب سے زیادہ بدعنوان جماعتوں میں مسلم لیگ ن کا پہلا نمبر ہے۔ کرپشن میں نمبرون پوزیشن

حاصل کرنے والی سیاسی جماعت کے حوالے سے تحریر کیا گیا ہے کہ 3 مرتبہ اقتدار میں آنے والی سیاسی جماعت نے 2013ءکے عام انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں اور ملک میں آبادی کے تناسب سے سب سے بڑے صوبے کی سب سے بڑی جماعت کے طور پر بھی سامنے آئی۔ مسلم لیگ ن کے سابق وزیراعظم اور سابق صدر میاں نوازشریف پانامہ کیس میں جبکہ جماعت کے اکثر رہنما کرپشن کے مقدمات میں ملوث ہیں۔ بی بی سی اور سی این این سے منسوب سروے میں یوگنڈا کی نیشنل ریڈسٹسن موومنٹ دوسرے نمبر پر،کیوبا کی نیشنل ایکشن پارٹی تیسرے نمبر پر،بھارت کی بی جے پی چوتھے نمبر پر ۔ ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی پانچویں نمبر پر‘ چین کی گاومنڈینک چھٹے نمبر پر‘ اٹلی کی فاسٹ پارٹی ساتویں نمبر پر‘ جرمنی کی نازی پارٹی آٹھویں نمبر پر ہے‘ چین کی کمیونسٹ پارٹی نویں نمبر پر جبکہ روس کی کمیونسٹ پارٹی دسویں نمبر پر کرپٹ ترین سیاسی جماعت بتائی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…