جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

عمران خان سمیت تحریک انصاف کے اہم رہنما کن حلقوں سے عام انتخابات میں حصہ لیں گے؟ فیصلہ ہو گیا، تفصیلات جاری

datetime 7  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) آئندہ انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان حلقہ این اے 129 سے انتخاب لڑیں گے۔ تحریک انصاف کے عبدالعلیم خان قومی اور صوبائی دونوں حلقوں سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔این اے 133 سے اعجاز چوہدری، این اے 135 سے کرامت کھوکھر، پی پی 144 سے یاسر گیلانی،

پی پی 149 سے جاسم اشرف، پی پی 151 سے اسلم اقبال، پی پی 153 سے نوشین حامد، پی پی 157 سے علیم خان، پی پی 158 سے حامد سرور، پی پی 159 سے مراد راس، پی پی 160 سے محمود الرشید، پی پی 161 سے شعیب صدیقی، پی پی 164 سے یوسف میو، پی پی 167 سے سرفراز کھوکھر، پی پی 169 سے چوہدری امین اور پی پی 172 سے رانا جاوید تحریک انصاف کے اُمیدوار ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…