عدلیہ مخالف بیانات،نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر کا سلسلہ نہ رک سکا جس پر دونوں باپ بیٹی کیخلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی ہے۔ سول سوسائٹی کی رکن آمنہ ملک نے اپنے وکیل اظہر صدیق کے توسط… Continue 23reading عدلیہ مخالف بیانات،نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا