جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

عدلیہ مخالف بیانات،نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر کا سلسلہ نہ رک سکا جس پر دونوں باپ بیٹی کیخلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی ہے۔ سول سوسائٹی کی رکن آمنہ ملک نے اپنے وکیل اظہر صدیق کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا

اور درخواست دائر کی جس میں نواز شریف اور اور ان کی بیٹی کی عدلیہ مخالف تقاریر کی نشاندہی کی گئی ہے اور موقف اختیار کیا گیا کہ نواز شریف اور مریم نواز تواتر سے عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ درخواست گزار کے وکیل نے نشاندہی کی کہ نواز شریف اور ان کی بیٹی کیخلاف عدلیہ مخالف تقاریر پر لاہور ہائیکورٹ کا فل بنچ سماعت کر ریا ہے لیکن دونوں باپ بیٹی نے عدلیہ مخالف تقاریر کا سلسلہ ترک نہیں کیا. وکیل نے قانونی نکتہ اٹھایا کہ عدلیہ مخالف ملک کے تحت ایک جرم ہے اور سابق وزیر اعظم اور ان کی بیٹی مریم نواز کی تقاریر توہین عدالت کے زمرے میں آتی ہیں۔ درخواست گزار کے وکیل نے استدعا کی کہ نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کے تحت کارروائی کی جائے. ہائیکورٹ کا فل بنچ 7 مئی کو عدلیہ مخالف تقاریر پر سماعت کرے گا۔  سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر کا سلسلہ نہ رک سکا جس پر دونوں باپ بیٹی کیخلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی ہے۔ سول سوسائٹی کی رکن آمنہ ملک نے اپنے وکیل اظہر صدیق کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا اور درخواست دائر کی جس میں نواز شریف اور اور ان کی بیٹی کی عدلیہ مخالف تقاریر کی نشاندہی کی گئی ہے اور موقف اختیار کیا گیا کہ نواز شریف اور مریم نواز تواتر سے عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…