ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

نوازشریف ، مریم نواز اتنے بے بس ہوچکے ہیں کہ سرکاری ٹی وی بھی ان کی تقریر نہیں دکھاتا،کوئی بیورو کریٹ ان کی فائل پر دستخط نہیں کرتا کیونکہ،سینئر تجزیہ کار نے وجہ بتا دی

datetime 3  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عامر متین نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کی اپنی حکومت ہے۔لیکن یہ اپنی ہی حکومت میں اتنے بے بس ہو گئے ہیں کہ پی ٹی وی بھی ان کی تقریر نہیں دکھا رہا تھا۔کوئی بیورو کریٹ ان کی فائل پر دستخط نہیں کرتا۔جب مریم نواز اپنی تقریر میں کہیں گی کہ فوج،عدلیہ اور میڈیا ان کے خلاف ہو گیا ہے تو پھر کون پاگل ان کی تقریر دکھائے گا؟مریم نوازکی ساہیوال میں

کی گئی تقریرایک شکست خوردہ تقریر تھی ۔ (ن) لیگ کو اب سمجھ نہیں آرہی کہ ان کے بیانئے اور انتخابات کی حکمت عملی میں کیا فرق ہے؟ مریم نواز صیح گلہ کر رہی تھیں کہ ہمیں میڈیا بھی نہیں دکھا رہا۔عامر متین کا کہنا تھا کہ جو بھی وجوہات تھیں لیکن عمران خان کی 4 گھنٹے کی تقریر کو پرائم ٹائم میں دکھایا گیا اور تمام چینلز نے کروڑوں کے اشتہار چھوڑ کر عمران خان کی تقریر دکھائی۔پورا پاکستان عمران خان کی تقریر سنتا رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…