ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

چیف جسٹس نے نجم سیٹھی کو ایسے کیس میں طلب کرلیا کہ چیئرمین پی سی بی کی پریشانی کی حد نہ رہے گی،تہلکہ خیز حکم جاری

datetime 2  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کا شکرپڑیاں میں کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر روکنے کا حکم، چیئرمین پی سی بی ،سی ڈی اے اور سیکرٹری کیڈ کو ریکارڈ سمیت طلب ۔نجی ٹی وی  کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے شکرپڑیاں میں کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر کے حوالے سے کیس کی سماعت کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ شکرپڑیاں میں جوہورہاہے وہ نیشنل پارک کی خلاف ورزی ہے،چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ چیئرمین پی سی بی عدالت

میں موجود ہیں؟،اس پر نمائندہ پی سی بی نے بتایا کہ چیئرمین  اس وقت  ملک میں نہیں،عدالت نے شکرپڑیاں میں کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر روکنے کا حکم دے دیا،سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ سٹیڈیم کی تعمیر کیلئے درخت نہ کاٹے جائیں۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ یہ جو سوچ ہے کہ کرلیں گے،ہوجائےگا،ایسے نہیں چلے گا،عدالت نے وزارت ماحولیاتی تبدیلی سے بھی جواب طلب کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی،سی ڈی اے اورسیکرٹری کیڈکو آئندہ جمعہ کوریکارڈسمیت بلا لیا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…