الیکشن کے بعد ہمارے بغیر کوئی حکومت نہیں بن سکتی،اگربن بھی گئی تو ہم ۔۔۔آصف زرداری نے سنگین دھمکی دے ڈالی
لاہور(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات کے بعد ہمارے بغیر کوئی حکومت نہیں بن سکے گی اگر کوئی حکومت بنی بھی تو چل نہیں سکے گی۔پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کی… Continue 23reading الیکشن کے بعد ہمارے بغیر کوئی حکومت نہیں بن سکتی،اگربن بھی گئی تو ہم ۔۔۔آصف زرداری نے سنگین دھمکی دے ڈالی