جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

بہت بدتمیز رپورٹر ہے ،عجیب و غریب سوال کرتا ہے ،مریم نواز صحافی پر آگ بگولہ، نوازشریف کو شکایت کردی، صحافی کا نام کیا ہے؟

datetime 2  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نےایک بار پھر جے آئی ٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ ایک صحافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ جے آئی ٹی چھ ماہ تک کیا کرتی رہی جو ان کو کیس ثابت کرنے میں اتنی مشکل پیش آ رہی ہے تو مریم نواز نے جواب دیا کہ اب ان کے خلاف بھی جے آئی ٹی ہی بنے گی جو جھوٹے اور بے بنیاد الزام لگانے پر ان سے حساب لے گی۔دریں اثناء اس موقع پر ایک صحافی نے مریم نواز

سے سوال کیا جو انہیں ناگوار گزرا اوراس کی شکایت اپنے والد میاں نوازشریف سے کردی ۔مریم نوازنے کہا کہ یہ بہت بدتمیز رپورٹر ہے ،عجیب و غریب سوال کرتا ہے۔لگتا ہے اس صحافی کو سوال فیڈ کروائے جاتے ہیں کیونکہ مذکورہ صحافی نے پچھلی سماعت پر بھی ان سے اسی قسم کے سوال کئے تھے ،اس موقع پر سابق وزیر اعظم نوازشریف نے استفسار کیا کہ یہ صحافی کس ادارے میں کام کرتا ہے ؟نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق اس صحافی کا نام انعام خٹک ہے ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…