نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر حملے کا خدشہ،ایک مسافر کیساتھ اب کتنے افراد کو آنے کی اجازت ہوگی؟ہدایت نامہ جاری
اسلام آباد(سی پی پی ) اٹک دھماکے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر ریڈ الرٹ جاری کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر نیواسلام آباد ایئر پورٹ پر ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ پر… Continue 23reading نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر حملے کا خدشہ،ایک مسافر کیساتھ اب کتنے افراد کو آنے کی اجازت ہوگی؟ہدایت نامہ جاری