اب ہو گا دمادم مست قلندر ،احتجاجی تحریک کا منصوبہ سامنے آگیا،جانتے ہیں 3گروپس بنا کر انکے ذمے کون سے کام لگا دئیے گئے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی تاحیات نا اہلی، نیب کی جانب سے نواز شریف کو بلانے اور ان کے خلاف زیر سماعت مقدمات میں متوقع سزا کے پیش نظر مسلم لیگ (ن) نے بھرپور احتجاجی مہم چلانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ متوقع احتجاجی تحریک کے حوالے سے تین گروپ تشکیل دے دئیے ہیں… Continue 23reading اب ہو گا دمادم مست قلندر ،احتجاجی تحریک کا منصوبہ سامنے آگیا،جانتے ہیں 3گروپس بنا کر انکے ذمے کون سے کام لگا دئیے گئے؟











































