سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجازالاحسن کی رہائشگاہ پر فائرنگ ،شواہد اکٹھے کر کے تمام پہلوؤں سے تحقیقات کا آغاز
لاہور( این این آئی )سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجازالاحسن کی لاہور میں واقع رہائشگاہ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ،چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار جسٹس اعجازالاحسن کی رہائشگاہ پہنچ گئے جنہوں نے ساری صورتحال کی خود نگرانی کی اور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کو بھی فوری طلب کر لیا، وزیراعلیٰ محمد… Continue 23reading سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجازالاحسن کی رہائشگاہ پر فائرنگ ،شواہد اکٹھے کر کے تمام پہلوؤں سے تحقیقات کا آغاز











































