نیواسلام آباد ائیر پورٹ اندھیرے میں ڈوب گیا،ہسپتالوں میں آپریشنز روک دئیے گئے ،سرکاری دفاتر میں موم بتیاں ،ٹارچ جلا کر کام، قومی اسمبلی میں سولر سسٹم نے کام کرنا چھوڑ دیا،پنجاب اسمبلی میں ’’نواز شریف ، شہباز شریف جواب دو ، بجلی کا حساب دو ‘‘ کے نعرے
اسلام آباد ،لاہور،راولپنڈی(آن لائن)رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی حکومت کے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق دعوے ہوا ہوگئے رمضان المبارک سے صرف ایک روز قبل ہی نیشنل گرڈ میں فنی خرابی کے باعث پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صوبے بجلی سے محروم ہوگئے۔ لاہور، ملتان، بہاولپور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بجلی… Continue 23reading نیواسلام آباد ائیر پورٹ اندھیرے میں ڈوب گیا،ہسپتالوں میں آپریشنز روک دئیے گئے ،سرکاری دفاتر میں موم بتیاں ،ٹارچ جلا کر کام، قومی اسمبلی میں سولر سسٹم نے کام کرنا چھوڑ دیا،پنجاب اسمبلی میں ’’نواز شریف ، شہباز شریف جواب دو ، بجلی کا حساب دو ‘‘ کے نعرے