اہم ترین قومی ادارے نے ملک بھر میں بجلی کے طویل ترین بریک ڈاؤن کا بھانڈہ پھوڑ دیا، بریک ڈاؤن کی وجہ فنی خرابی نہیں بلکہ کیا نکلی؟ انتہائی افسوسناک انکشافات
لاہور(نیوز ڈیسک) نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے، این ٹی ڈی سی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ فنی خرابی نہیں بلکہ کم پیداوار ہے۔ یاد رہے کہ وزارت توانائی نے بجلی کے بریک ڈاؤن کی… Continue 23reading اہم ترین قومی ادارے نے ملک بھر میں بجلی کے طویل ترین بریک ڈاؤن کا بھانڈہ پھوڑ دیا، بریک ڈاؤن کی وجہ فنی خرابی نہیں بلکہ کیا نکلی؟ انتہائی افسوسناک انکشافات