پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

رمضان المبارک کے چاند کی رویت کے حوالے سے مفتی منیب الرحمان نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 16  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) رمضان المبارک کے چاند کی رویت کے حوالے سے مفتی منیب الرحمان نے اہم ترین اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کراچی میں اجلاس جاری ہے جس کی صدارت مفتی منیب الرحمن کررہے ہیں ،پاکستان کے دیگر شہروں میں بھی زونل کمیٹیوں کے اجلاس جاری ہیں ، مفتی منیب الرحمان نے اس اہم ترین موقع پر اعلان کیا ہے کہ پرائم سیشن کے بعد

ہی رمضان کے حوالے سے حتمی اعلان ہوگا اس سلسلے میں میڈیا سے درخواست کی گئی ہے کہ رویت ہلال کمیٹی کے باقاعدہ اعلان سے پہلے کسی قسم کی اطلاعات کی بنیاد پر مبالغہ آرائی نہ کی جائے ، دوسری جانب ماہرین فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ آج پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے واضح ا مکانات ہیں پاکستان میں رمضان المبارک کےچاند کی عم ساڑھےچھبیس گھنٹےہوگی جبکہ چاند دیکھنےکاعمودی زاویہ پانچ ڈگری تک ہوگا۔‎



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…