پاکستان کے خلاف بھارتی ہرزہ سرائی۔۔امریکہ نے بھارت کو شٹ اپ کال دیدی،خطے میں امن کیلئے پاکستانی کردار کا اعتراف کر لیا
واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ نے پاکستان کیخلاف بھارتی صحافی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی سلامتی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، پاکستان اور افغانستان دونوں دہشتگردی سے متاثر ہوئے ، امریکہ افغانستان میں دہشتگردوں کی مالی معاونت رکوانے کیلئے کوششیں کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading پاکستان کے خلاف بھارتی ہرزہ سرائی۔۔امریکہ نے بھارت کو شٹ اپ کال دیدی،خطے میں امن کیلئے پاکستانی کردار کا اعتراف کر لیا