لاہورہائیکورٹ نے نواز شریف کیخلاف غداری کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا
لاہور(سی پی پی )لاہورہائیکورٹ نے نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کروانے کی دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردیں۔سابق وزیراعظم نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان کے خلاف پاکستان عوامی تحریک سمیت دیگر نے لاہور ہائیکورٹ میں غداری کا مقدمہ درج کرانے کے لیے درخواستیں دائر کی گئی… Continue 23reading لاہورہائیکورٹ نے نواز شریف کیخلاف غداری کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا