بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

پنجاب کی تین صوبوں میں تقسیم کیلئے ریفرنڈم کرانے کی تیاریاں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 17  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پنجاب کو تین صوبوں میں تقسیم کرنے سے متعلق ریفرنڈم کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔تحریک انقلاب کے سربراہ رانا علم الدین غازی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے دور دراز علاقوں میں رہنے والے شہریوں کووسائل کی مساوی تقسیم اور سیاسی حقوق میسر نہیں،

نئے صوبے نہ بننے سے پنجاب کا محروم طبقہ پس رہا ہے، ان کو سیاسی اور آئین کے تحت شہری حقوق بھی میسر نہیں۔پنجاب میں لاہور ہائیکورٹ کے علاقائی بنچز کی طرز پر تین نئے صوبے قائم ہونے چاہئیں۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ پنجاب کی تین صوبوں میں تقسیم سے متعلق عوامی سروے کرانے کے احکامات صادر کیے جائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…