جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

ہم دونوں بچ گئے تو کوئی نہیں مانے گا، رولا پڑ جائیگا۔۔عمران خان کو بچانے کیلئےجہانگیر ترین کو کیسے قربانی کا بکرا بنایا گیا؟ بچپن کے دوست کیساتھ کپتان کی گفتگو لیک ہو گئی ، خواجہ آصف کے تہلکہ خیز انکشافات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 14  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ فیصلہ آنے سے پہلے عمران خان نے ایک دوست کو بتایا کہ میں تو نا ا ہل نہیں ہو رہا، ترین کو نا اہل ہونا چاہئے، ہم دونوں بچ گئے تو رولا پڑ جائیگا، نواز شریف کا بیا نیہ مضبوط ہو گا۔ ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں

وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا جہا نگیر ترین اور عمران کا ابھی فیصلہ نہیں آیا تھا کہ اس سے پہلے ایک بچپن کے نیم سیاسی دوست کو عمران نے کہاکہ میں تو نااہل نہیں ہو رہا ترین کو نا اہل ہونا چاہئے کیونکہ ہم دونوں بچ گئے تو کوئی نہیں مانے گا رولا پڑ جائیگا اور نواز شریف کا بیا نیہ مضبوط ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…