چوہدری نثار علی خان کس حلقے سے عام انتخابات میں حصہ لیں گے؟فیصلہ ہوگیا
ٹیکسلا (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا جس کا باضابطہ اعلان وہ آئندہ چند روز میں ٹیکسلا اورواہ کینٹ کے دورہ کے دوران کریں گے ۔بدھ کو سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے زیر صدارت حلقہ این اے 63سے… Continue 23reading چوہدری نثار علی خان کس حلقے سے عام انتخابات میں حصہ لیں گے؟فیصلہ ہوگیا