ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ ختم کرنے کے امریکی اقدام کے خلاف پاکستان اُٹھ کھڑا ہوا، دھماکہ خیز اعلان

9  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکہ کی جانب سے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ ختم کرنے کے اقدام پر پاکستان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ اس سے مذاکراتی عمل اور سفارتکاری پر اعتماد کمزور ہو گا۔پاکستان دفتر خارجہ نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کی منسوخی کے معاملے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ معاہدہ ختم کرنے سے معاملہ سلجھانے کی کوششوں کو نقصان پہنچے گا۔ امریکہ کے اس اقدام سے مذاکراتی عمل اور سفارتکاری پر اعتماد

کمزور ہو گا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے مزید کہا گیا کہ امریکہ کی علیحدگی کے باوجود دیگر فریقین ابھی بھی معاہدے پر کاربند رہنے کے لیے رضامند ہیں۔ ایران اور عالمی قوتوں کے درمیان معاہدے کا پاکستان نے خیر مقدم کیا تھا، امید ہے تمام فریقین معاہدے پر عملدرآمد کے لیے کوئی راہ نکالیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ آئی اے ای اے نے بھی ایران کی طرف سے معاہدے پر عملدرآمد پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…