منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

کراچی کے گھروں میں تو پانی نہ آیا لیکن واٹر ٹینکر ایپ آگئی،موبائل اٹھائیں، پیسہ دکھائیں اور ٹینکر منگوائیں،طریقہ استعمال انتہائی آسان

datetime 12  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (سی پی پی )کراچی کے گھروں میں تو پانی نہ آیا لیکن واٹر ٹینکر ایپ آگئی، موبائل اٹھائیں، پیسہ دکھائیں اور ٹینکر منگوائیں، واٹر بورڈ نے نئی ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ایم ڈی واٹر بورڈ کے مطابق شہری گھر بیٹھے ٹینکر منگواسکیں گے، جس کی قیمت، بھی ایپ میں درج ہوگی جبکہ واٹر ٹینکر کا نمبر، ڈرائیور کا نام اور موبائل نمبر بھی شامل ہوگا۔اس سے قبل واٹر بورڈ نے آن لائن واٹر ٹینکر سروس کا آغاز کیا تھا،

جس کے تحت ایک فون کال پر شہریوں کو پانی کا ٹینکر دستیاب ہوگا۔ آن لائن سینٹر کیلئے 99245152 ، 99245178 ، 99240802 نمبر دیئے گئے تھے جن پر شہری صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک اپنے ٹینکرز فراہم کرنے کی درخواست درج کروا سکتے تھے۔جبکہ شہریوں کو مقررہ نرخ سے زائد رقم طلب کرنے پر ٹینکر کا نمبر فون نمبر 021-99245020 پر درج کرانے کی ہدایت کی گئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…