بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

’’پاکستانی شہری کے قاتل کو نہیں بھاگنے دینگے‘‘ کرنل جوزف کو لینے کیلئے آنیوالے امریکی جہاز کی انتظامیہ کو پاکستان کا جرات مندانہ جواب،امریکی تکتے رہ گئے

datetime 12  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑی کی ٹکر سے عتیق نامی نوجوان کو جاں بحق کرنے والے امریکی ایئر ڈیفنس اتاشی کرنل جوزف کو  امریکا منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔نجی ٹی وی  کے مطابق کرنل جوزف کو لینے کے لیے امریکی طیارہ نور خان ایئر بیس پر آیا تاہم وزارت داخلہ سے این او سی نہ ملنے کے باعث امریکی طیارہ

خالی واپس لوٹ گیا۔گزشتہ روز ہی اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ امریکی سفارتکار کو سفارتی استثنیٰ حاصل نہیں ہے لہذا حکام ان کا نام ای سی ایل ڈالنے یا نہ ڈالنے کے حوالے سے دو ہفتوں میں فیصلہ کریں۔واضح رہے کہ اس سے پہلے نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا تھا کہ کرنل جوزف کو امریکی طیارہ لینے اسلام آباد پہنچ گیا  ہے جسے قطر منتقل کیا جائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…