اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

لبرل ضرور ہوں مگر بے حیائی۔۔چیف جسٹس کا رمضان سے پہلے سخت ترین حکم جاری ،دوران سماعت معروف اداکار کی سرزنش کردی

datetime 12  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ آج کل سب سے زیادہ برائی ٹی وی دکھا رہے ہیں ، ہم لوگ لبر ل ضرور ہیں مگر اس قدر بے حیائی ہرگز برداشت نہیں کر سکتے۔نجی ٹی وی  کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹر ی میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے ٹی وی چینلز پر بھارتی مواد نشر کرنے کے کیس کی سماعت کی۔پاکستانی پروڈیوسرز اور فنکار عدالت میں پیش ہوئے،سپریم کورٹ نے پیمرااور

تمام چینلز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ٹی وی پر غیر ملکی مواد سے متعلق قانون اور عملدرآمد کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔چیف جسٹس ثاقب نثار نےاس موقع پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی وی ایوارڈ تقریب میں خواتین کے کپڑے ناقابل قبول ہیں،سب سے زیادہ برائی ٹی وی دکھا رہاہے،چیف جسٹس نے فنکارعدنا ن صدیقی کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ لبرل ضرور ہیں مگر اس قدر بے حیائی ہرگز برداشت نہیں کر یں گے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…