عام انتخابات کا شیڈو ل متاثر ہونے کا خدشہ ،وجوہات ایسی جس نے سب کو پریشانی میں مبتلا کردیا
لاہور (سی پی پی )پلڈاٹ کے سربراہ احمد بلال محبوب نے کہا کہ عدالت عالیہ کی جانب سے 8اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قراردینے کے بعد اور جب ابھی مزید درخواستیں عدالت کے سامنے زیر التواء ہیں ان پر فیصلے آنے کے نتیجے میں انتخابات کا شیڈو ل متاثر ہو سکتا ہے۔نجی ٹی وی کے… Continue 23reading عام انتخابات کا شیڈو ل متاثر ہونے کا خدشہ ،وجوہات ایسی جس نے سب کو پریشانی میں مبتلا کردیا