پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف سکول کے زمانے میں کیا چیز چوری کرتے تھے اور کس سے کپڑے مانگ کر پہنتے تھے؟معروف سیاستدان کا حیران کن انکشاف

datetime 30  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف سکول کے زمانے میں وہیل کب چوری کیا کرتے تھے۔ سینیر سیاست دان نبیل گبول نے سابق وزیر اعظم پر سنگین  الزام عائد کر دیا،نجی ٹی وی  پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئیر سیاست دان نبیل گبول کا کہنا تھا کہ نوا زشریف کے پا س کچھ بھی نہیں ہوتا تھا۔ اس وقت نواز شریف کے پاس جو کچھ بھی ہے وہ کرپشن سے بنایا ہوا ہے۔نبیل گبول کا کہنا تھا کہ ایک زمانہ تھا کہ نواز شریف

کے پا س ایک روپیہ نہیں ہوتا تھا اور وہ ریل کی پٹڑی کو بیچا کرتے تھے۔نبیل گبول کا کہنا تھا کہ 1980ء سے پہلے تو نواز شریف کے پاس گاڑی بھی موجود نہیں تھی۔تو پروگرام میں موجود صحافی کامران شاہد کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے پاس گاڑی تو موجود تھی۔وہ بہت ہیرو ٹائپ آدمی تھے۔سفاری سوٹ پہنا کرتے تھے جس پرنبیل گبول نے کہا کہ نواز شریف وہ سوٹ اپنے دوست شوکت بسرا سے لے کر پہنا کرتے تھے ۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…