الیکشن کمیشن نے خواجہ آصف کی اسمبلی رکنیت ختم کر نے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
اسلام آباد ( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے خواجہ محمد آصف کی اسمبلی رکنیت ختم کر نے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ، نوٹیفیکیشن اسلا م آباد ہائی کو رٹ کی جانب سے خواجہ محمد آصف کی نااہلی کے فیصلے کے بعد جاری کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے خواجہ آصف… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے خواجہ آصف کی اسمبلی رکنیت ختم کر نے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا











































