منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے خواجہ آصف کی اسمبلی رکنیت ختم کر نے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد ( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے خواجہ محمد آصف کی اسمبلی رکنیت ختم کر نے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ، نوٹیفیکیشن اسلا م آباد ہائی کو رٹ کی جانب سے خواجہ محمد آصف کی نااہلی کے فیصلے کے بعد جاری کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے خواجہ آصف کی

اسمبلی رکنیت ختم کردی ، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ، الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد خواجہ محمد آصف کی اسمبلی رکنیت ختم کی ، خواجہ محمد آصف قومی اسمبلی کی سیالکوٹ سے نشست این اے 110سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…