’’مجھے (ن) لیگ کا ٹکٹ نہیں چاہئے‘‘ معروف سیاسی شخصیت نے شہبازشریف پر بجلی گرادی
جھنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ وقاص اکرم نے این اے 115 جھنگ سے( ن) لیگ کا ٹکٹ لینے سے انکار کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ شہباز شریف کو بتادیا تھا کہ مجھے ٹکٹ نہیں چاہئے۔ انھوں نے کہا کہ انتخابات میں آزاد حیثیت میں حصہ لوں گا۔ اسی حوالے سے میں نے… Continue 23reading ’’مجھے (ن) لیگ کا ٹکٹ نہیں چاہئے‘‘ معروف سیاسی شخصیت نے شہبازشریف پر بجلی گرادی