بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

اس پاکستانی کو انعام ملے گا جو یہ کام کر کے دکھائے گا،ترجمان پاک فوج نے شاندار اعلان کردیا،جانئے آپ کس طرح یہ انعام جیت سکتے ہیں؟

datetime 24  جون‬‮  2018 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا خوبصورت پاکستان کا حقیقی چہرہ پیش کرنے کیلئے تصویری مقابلہ کرانے کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے ٹوئٹر پر اپنے فالورز سے کہا گیا کہ وہ ان کے ٹویٹ کے جواب میں ایک ایسی تصویر پوسٹ کریں جس سے مثبت پاکستان کا چہرہ سامنے آئے۔

یہ مقابلہ 30 جون رات 12 بجے تک جاری رہے گا اور تین بہترین تصاویر کو انعام دیا جائے گا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے درخواست کی کہ ان کی اس پوسٹ کے جواب میں کوئی سیاست، غیر ملکی دشمنی یا منفی باتیں نہ کی جائیں ۔ ایسی پوسٹوں کو نظر انداز کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…