پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

نوازشریف اور آصف زرداری کے درمیان خفیہ ملاقات کا انکشاف ،یہ ملاقات کس کے گھر پر ہوئی اور کیا معاملات زیر بحث آئے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 24  جون‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری  اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے درمیان خفیہ ملاقات کا انکشاف، ملاقات نجم سیٹھی کے گھرہوئی  جس میں ایک بزنس ٹائیکون بھی موجود تھا،سینئر صحافی ہارون الرشید کا دعویٰ،نجی ٹی وی پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ یہ بات میں سنی سنائی نہیں کر رہا بلکہ مجھے کنفرم ہے۔

نواز شریف اور آصف علی زرداری کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں اس بات پر بحث ہوئی کہ آئندہ حکومت مل کر بنائی جائے۔پروگرام کے دوران ہارون الرشید کا مزید کہنا تھا کہ  تحریک انصاف عجیب سیاسی پارٹی ہے جس کا پروگرام واضح نہیں ہے۔ان کا کوئی طریقہ کار نہیں ہے اور نہ ہی کوئی ٹکٹ دینے کا فارمولا ہے۔لوگ آکر جمع ہو جاتے ہیں اور پھر ٹکٹ دی جا تی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…