جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہبازشریف حاضر ہوں! نیب نے سابق وزیر اعلیٰ کو آج کس کیس میں طلب کرلیا

datetime 24  جون‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے صاف پانی کمپنی کرپشن سکینڈل میں مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کوآج 25 جون کو طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق نیب میں طلبی کے بعد شہبازشریف نے قانونی ماہرین کو مشاورت کیلئے بلالیا جس کے بعد نیب نوٹس کا جواب تیار کیا جائے گا۔یاد رہے کہ نیب نے اس سے قبل بھی شہبازشریف کو صاف پانی کمپنی کرپشن سکینڈل میں 4جون کو طلب کیا تھا جہاں ان کا نمائند ہ پیش ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…