بڑا بریک تھرو،عمران خان کی سیال شریف دربار پر حاضری ، پیر آف سیال خواجہ حمید الدین سیالوی سے ملاقات،ن لیگ میں ہلچل
سرگودھا(نیوز ڈیسک) تحر یک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سیال شریف میں پیر آف سیال خواجہ حمید الدین سیالوی سے ملاقات کی اس موقع پر پیر کے صاحبزادے محمد قاسم سیالوی اور امیدوار این اے 92 نعیم الدین سیالوی اور دیگر بھی موجود تھے۔اس موقع پر عمران خان نے سجادنشین پیر خواجہ حمیدالدین سیالوی… Continue 23reading بڑا بریک تھرو،عمران خان کی سیال شریف دربار پر حاضری ، پیر آف سیال خواجہ حمید الدین سیالوی سے ملاقات،ن لیگ میں ہلچل