ثناء اللہ اورانکے مدمقابل امیدوار نثار جٹ نے کامیابی کیلئے گدی نشینوں کی خدمات حاصل کرلیں،جانتے ہیں دونوں کے پیروں نے کیا دعا کی؟دلچسپ صورتحال
فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنماسابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ اوران کے مدمقابل پی ٹی آئی کے امیدوار ڈاکٹر نثار احمد جٹ نے اپنی اپنی کامیابی کیلئے گدی نشینوں کی خدمات حاصل کرلی ،پیروں کی دونوں کی کامیابی کیلئے دعا،خبر رساں ایجنسی کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 106سے مسلم… Continue 23reading ثناء اللہ اورانکے مدمقابل امیدوار نثار جٹ نے کامیابی کیلئے گدی نشینوں کی خدمات حاصل کرلیں،جانتے ہیں دونوں کے پیروں نے کیا دعا کی؟دلچسپ صورتحال