کتاب میں ایسی کس چیز کا ذکر ہے جس سے تحریک انصاف خوفزدہ ہے، ریحام خان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا،ٹائیگرز کی مشکلات میں اضافہ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ میری کتاب میں ایک بلیک بیری کا ذکر ہے اور تحریک انصاف اسی سے خوفزدہ ہے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ کوشش ہے کہ کتاب انتخابات سے پہلے شائع ہو، کتاب پر رائیونڈ کنکشن کا… Continue 23reading کتاب میں ایسی کس چیز کا ذکر ہے جس سے تحریک انصاف خوفزدہ ہے، ریحام خان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا،ٹائیگرز کی مشکلات میں اضافہ











































