جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پنجا ب کا نگراں وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟اعلان ہوگیا،جانتے ہیں پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کی قیادت کون سنبھالیں گے

datetime 7  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے نگراں وزیر اعلی کے نام پر اتفاق کرلیا ہے، پروفیسر حسن عسکری رضوی اگلے دو ماہ کیلئے سب سے بڑے صوبے کی قیادت سنبھالیں گے۔تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے نگراں وزیر اعلی کا نام زیر غور آیا۔ الیکشن کمیشن ممبرز نے حکومت کی جانب سے تجویز کردہ ایڈمرل (ر) ذکااللہ اور جسٹس (ر)سائر علی

کے ناموں پر غور کیا ۔ اس کے علاوہ اپوزیشن کے ناموں ایاز امیر اور پروفیسر حسن عسکری رضوی کے ناموں پر بھی غور کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن حکام کے مطابق آرٹیکل 224 کے تحت الیکشن کمیشن ممبرز نے پروفیسر حسن عسکری رضوی کو نگران وزیر اعلی پنجاب نامزد کردیا ہے۔ پروفیسر حسن عسکری کا نام متفقہ طور پر منظور کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ پروفیسر حسن عسکری رضوی کا شمار پاکستان کی نامور علمی شخصیات میں ہوتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…