پیر‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2024 

بلوچستان کا نگراں وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟فیصلہ ہوگیا

7  جون‬‮  2018

کوئٹہ( آن لائن) الیکشن کیشن آف پاکستان نے بلوچستان کے لئے علاؤ الدین مری کو نگران وزیراعلیٰ نامزد کر دیا حکومت کی جانب سے علاؤ الدین مری کو نگران وزیراعلیٰ کے لئے نامزد کیا گیا تھا تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان کے لئے نگران وزیراعلیٰ کے لئے علاؤ الدین کو نامزد کر دیا نگران وزیراعلی کے لیے بلوچستان میں حزب اقتدار اور حزب مخالف میں فیصلہ نہ ہونے پر معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس گیا تاہم حکام نے مشاورت

کے بعد بلوچستان کے لئے نگران وزیراعلی علاؤ الدین مری کے نام کا اعلان کر دیا نامزد نگران وزیراعلی بلوچستان علاالدین مری نے انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد ذاتی کاروبارشرو ع کیا جس سے وہ اب تک منسلک ہیں نگران وزیراعلی بلوچستان علاالدین مری کا تعلق بلوچستان سے ہے جو 1980 میں ضلع مستونگ کے علاقے کلی اشکنہ میں پیدا ہوئے علاالدین مری نے  یونیورسٹی آف خضدار انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے بی اے کی ڈگری حاصل کی۔

موضوعات:



کالم



ایک نئی طرز کا فراڈ


عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…