منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کا بہت بڑا نقصان ،سینئر سیاستدان انتقال کر گئے

datetime 7  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(سی پی پی)سینئر سیاست دان اور عوامی تحریک کے بانی رسول بخش پلیجو کراچی میں انتقال کرگئے۔ترجمان عوامی تحریک کے مطابق 88 سالہ رسول بخش پلیجو طویل عرصے سے علیل تھے،وہ سانس ،دل اور سینے میں تکلیف کی شکایت کی وجہ سے کلفٹن میں نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ترجمان کے مطابق رسول بخش پلیجوکی میت کوآبائی علاقے علاقے جنگ شاہی لیجایاجائیگا اور وہیں کل صبح آٹھ بجے نماز جنازہ ادا کی جائے گی ۔

رسول بخش پلیجو 21 فروری 1930کو ٹھٹہ کے منگر خان پلیجو گاوں میں پیدا ہوئے۔انہوں نے ابتدائی تعلیم ٹھٹہ سے حاصل کی جبکہ اعلی تعلیم کراچی کے سندھ مدرس الاسلام سے حاصل کی بعدازاں سندھ لا کالج سے گریجویشن کی اور سپریم کورٹ میں وکیل کی حیثیت سے بھی خدمات سرانجام دیں۔رسول بخش پلیجو کی پہچان صرف ایک سیاستدان ہی کی نہیں۔ وہ پاکستان کے ایک بڑے دانشور، فلسفی، ادیب، نقاد، وکیل اور محقق بھی ہیں۔وہ کئی کتابوں کے مصنف بھی تھے،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…