ججز کیساتھ وکلا کا بھی احتساب شروع چیف جسٹس نے تاریخی حکم جاری کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس کا وکلا کی تمام ڈگریوں کی تصدیق کا حکم۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے وکلا کی جعلی ڈگریوں سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ عدالت نے حکم دیا کہ ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کے دفتر میں وکلا کی ڈگریوں کی تصدیق کی جائے گی جس… Continue 23reading ججز کیساتھ وکلا کا بھی احتساب شروع چیف جسٹس نے تاریخی حکم جاری کر دیا