اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

گو عباسی گو ، گلی گلی میں شور ہے حنیف عباسی چور ہے کے نعرے لگ گئے ،حنیف عباسی کا گھیراؤ،بمشکل جان بچا کر بھاگے

datetime 4  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60میں گزشتہ رات اس وقت صورتحال کشیدہ ہوگئی جب مسلم لیگ ن کے امیدوار حنیف عباسی یونین کونسل21میں انتخابی جلسہ سے خطاب کے لئے یہاں پہنچے اس موقع پر مسلم لیگ ن کے ناراض اراکین نے مسلم لیگ ن اور حنیف عباسی کے خلاف نعرہ بازی شروع کر دی ۔

جس پر حنیف عباسی کے حامی کارکنان کی بڑی تعداد بھی مخالفین کے سامنے آ گئی دونوں گروپوں کے آمنے سامنے سے باہمی تصادم کا ہوتے ہوتے رہ گیا جبکہ حنیف عباسی کے حامی حنیف عباسی زندہ باد اور اک واری فیر شیر کے نعرے لگاتے رہے اور مخالف گروپ میں شامل نوجوان گو عباسی گو اور گلی گلی میں شور ہے حنیف عباسی چور ہے کے نعرے لگاتے رہے تاہم مقامی معززین نے دونوں گروپوں میں شامل نوجوانوں کو سمجھا کر معاملہ رفع دفع کرایا جبکہ حنیف عباسی بمشکل جان بچا کر لوگوں کے نرغے سے باہرنکلے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…