نواز شریف حاضر ہو۔۔۔ سابق وزیراعظم کی باری آ ہی گئی، چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کر دیا

5  جون‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو کل طلب کر لیا ہے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے 31 فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے عابدہ حسین، الطاف حسن قریشی، متحدہ بانی، جاوید ہاشمی، جام معشوق، اجمل خان، آفاق احمد، خورشید شاہ، غلام مصطفی کھر اور سراج الحق کو

بھی نوٹسز جاری کرکے طلب کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ اصغر خان کیس کی سماعت 3 رکنی بینچ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں بدھ کو کرے گا۔ واضح رہے کہ اصغر خان کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی اور سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل مرزا اسلم بیگ کے بیانات پہلے سے ہی ریکارڈ کر لیے گئے ہیں۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…