کسی بھی ملک کو افغانستان جیسی صورتحال کا سامنا نہیں، وہاں ساہاسال کرپٹ حکومتیں رہیں ، وزیر اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو افغانستان جیسی صورتحال کا سامنا نہیں، وہاں سالہا سال کرپٹ حکومتیں رہیں، افغانستان کے حالات کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان پاکستان نے اٹھایا،کوئی اقدام نہ اٹھایا گیا تو افغانستان میں سب سے بڑا انسانی بحران دیکھنا پڑیگا، اگر… Continue 23reading کسی بھی ملک کو افغانستان جیسی صورتحال کا سامنا نہیں، وہاں ساہاسال کرپٹ حکومتیں رہیں ، وزیر اعظم


































