عام انتخابات میں تخریب کاری کی کوشش ناکام
راولپنڈی (آن لائن) سکیورٹی اداروں نے عام انتخابات اور پولنگ ڈے کے موقع پر دہشت گردانہ اور تخریب کاری کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے ،خفیہ اطلاعات پر رینجرز اور خفیہ اداروں نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے متعدد مشتبہ دہشتگردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ… Continue 23reading عام انتخابات میں تخریب کاری کی کوشش ناکام