ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

عام انتخابات میں تخریب کاری کی کوشش ناکام

datetime 21  جولائی  2018 |

راولپنڈی (آن لائن) سکیورٹی اداروں نے عام انتخابات اور پولنگ ڈے کے موقع پر دہشت گردانہ اور تخریب کاری کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے ،خفیہ اطلاعات پر رینجرز اور خفیہ اداروں نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے متعدد مشتبہ دہشتگردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ

رینجرز اور خفیہ اداروں نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیاہے ۔ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کئے گئے سرچ آپریشن میں متعدد مشتبہ دہشتگردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سرچ آپریشن اٹک ، سیالکوٹ ، لاہور ، قصور ، فیصل آباد ، رحیم یار خان، بہاولپور اور ڈی جی خان کے علاقوں میں کیا گیا جس سے متعدد تخریبی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کو ناکام بنانے میں مدد ملے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…