اڈیالہ روڈ اور گردونواح میں جگہ جگہ نواز شریف کے حق میں بینرزآویزاں چوہدری نثار کی الیکشن مہم خطرات سے دوچار،جانتے ہیں کس خدشے کا اظہارکردیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف اور مریم نوازکے اڈیالہ جیل جانے کے باعث چودھری نثار کی الیکشن مہم خطرات سے دوچار۔ مسلم لیگ(ن) کے تیسرے نمبر پر آنے والے امیدوار قمر السلام راجہ نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔ تحریک انصاف کے امیدوار غلام سرور اور چودھری نثار پریشانی میں مبتلا ہیں۔ نواز شریف… Continue 23reading اڈیالہ روڈ اور گردونواح میں جگہ جگہ نواز شریف کے حق میں بینرزآویزاں چوہدری نثار کی الیکشن مہم خطرات سے دوچار،جانتے ہیں کس خدشے کا اظہارکردیا؟









































