ڈی پی او پاکپتن،خاور مانیکا تنازع چیف جسٹس نے از خود نوٹس لیکر دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

30  اگست‬‮  2018

ڈی پی او پاکپتن،خاور مانیکا تنازع چیف جسٹس نے از خود نوٹس لیکر دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس نے ڈی پی او پاکپتن اور خاور مانیکا کے درمیان ہونے والے تنازع کا از خود نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس کل صبح 9بجے کیس کی سماعت کرینگے،آئی جی ،آر پی اور ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کوبھی ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا۔واضح رہے وزیراعظم… Continue 23reading ڈی پی او پاکپتن،خاور مانیکا تنازع چیف جسٹس نے از خود نوٹس لیکر دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

’’عمران خان نے جو کہا کر دکھایا، عوام سے کئے وعدے پورے کرنا شروع کر دئیے‘‘ پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام،پٹرولیم قیمتوں کے حوالے سے ستمبر کے مہینے میں عوام کا دل خوش کردینے والےبڑے سرپرائزکا اعلان کر دیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نےکہا ہے کہ نیا بلدیاتی نظام لارہے ہیں ،اپنی سمت کا تعین کر لیا ،ستمبر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے سرپرائز دے رہے ہیں،قوم سے جو وعدے کئے ان کو پورا کرنے کی بھرپور سعی کریں گے ،مراعات نہیں لیں ،کفایت شعاری مہم ایک… Continue 23reading ’’عمران خان نے جو کہا کر دکھایا، عوام سے کئے وعدے پورے کرنا شروع کر دئیے‘‘ پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام،پٹرولیم قیمتوں کے حوالے سے ستمبر کے مہینے میں عوام کا دل خوش کردینے والےبڑے سرپرائزکا اعلان کر دیاگیا

ٹرمپ عمران خان سے خائف’’ڈو مور‘‘ کی فوری تردید سے پوری دنیا حیران ، عمران اقوام متحدہ گئے تو مثالی استقبال اور جنرل اسمبلی میں’’ہاؤس فل‘‘ ہو گا ، عالمی سربراہان نئے پاکستانی وزیراعظم کو دیکھنے اور سننے کیلئے بے تاب

اسلام آباد(آن لائن) امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیوکی وزیراعظم عمران خان کو کال دراصل نئی پاکستانی قیادت کا ایک ٹیسٹ تھا جس میں امریکہ ناکام رہا۔ یہ طے تھا کہ مائیک پومپیو نئے پاکستان کے وزیراعظم سے گفتگو میں دہشت گردی کے خلاف ’’ڈومور‘‘ کی بات نہیں کریں گے کیونکہ امریکی پالیسی سازوں کو… Continue 23reading ٹرمپ عمران خان سے خائف’’ڈو مور‘‘ کی فوری تردید سے پوری دنیا حیران ، عمران اقوام متحدہ گئے تو مثالی استقبال اور جنرل اسمبلی میں’’ہاؤس فل‘‘ ہو گا ، عالمی سربراہان نئے پاکستانی وزیراعظم کو دیکھنے اور سننے کیلئے بے تاب

’’انہیں کہیں اپنے جہاز میں آجائیں‘‘ چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کوفوری طلب کر لیاکیونکہ۔۔بڑی خبر آگئی

30  اگست‬‮  2018

’’انہیں کہیں اپنے جہاز میں آجائیں‘‘ چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کوفوری طلب کر لیاکیونکہ۔۔بڑی خبر آگئی

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے اورنج لائن ٹرین منصوبے سے متعلق عبوری حکم نامہ جاری کردیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے اورنج لائن منصوبے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت پروجیکٹ ڈائریکٹر عدالت پیش ہوئے۔ پروجیکٹ… Continue 23reading ’’انہیں کہیں اپنے جہاز میں آجائیں‘‘ چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کوفوری طلب کر لیاکیونکہ۔۔بڑی خبر آگئی

عمران خان کی پہلی مرتبہ جی ایچ کیو آمد ٗآرمی چیف نے استقبال کیا ،وزیر اعظم کو کن معاملات پر بریفنگ دی گئی؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کریں

30  اگست‬‮  2018

عمران خان کی پہلی مرتبہ جی ایچ کیو آمد ٗآرمی چیف نے استقبال کیا ،وزیر اعظم کو کن معاملات پر بریفنگ دی گئی؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کریں

راولپنڈی(این این آئی)وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے پہلی مرتبہ جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں… Continue 23reading عمران خان کی پہلی مرتبہ جی ایچ کیو آمد ٗآرمی چیف نے استقبال کیا ،وزیر اعظم کو کن معاملات پر بریفنگ دی گئی؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کریں

وزیر بنتے ہی فیاض الحسن چوہان آپے سے باہر ،پروگرام کے دوران میزبان کو ہی گالیاں دے ڈالیں،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،علیم خان کی معذرت،صوبائی وزیر اطلاعات کا اب کیا بنے گا؟

30  اگست‬‮  2018

وزیر بنتے ہی فیاض الحسن چوہان آپے سے باہر ،پروگرام کے دوران میزبان کو ہی گالیاں دے ڈالیں،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،علیم خان کی معذرت،صوبائی وزیر اطلاعات کا اب کیا بنے گا؟

لاہور (سی پی پی) وزیراطلاعات پنجاب فیاض چوہان اپنے ہی پرانے کلپس چلانے پر میڈیا کو ہی گالیاں دینے لگے اور سیاسی حریفوں کے ساتھ ساتھ پروگرام میزبان کو بھی گالیاں دیں۔نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے سیاسی مخالفین کو القابات سے نوازا، اس موقع پر اینکر… Continue 23reading وزیر بنتے ہی فیاض الحسن چوہان آپے سے باہر ،پروگرام کے دوران میزبان کو ہی گالیاں دے ڈالیں،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،علیم خان کی معذرت،صوبائی وزیر اطلاعات کا اب کیا بنے گا؟

پی ٹی آئی میں ملک چلانے کی صلاحیت نہیں، وفاق‘ پنجاب پختونخواہ حکومتیں عملی طور پر غیرفعال ہیں،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

30  اگست‬‮  2018

پی ٹی آئی میں ملک چلانے کی صلاحیت نہیں، وفاق‘ پنجاب پختونخواہ حکومتیں عملی طور پر غیرفعال ہیں،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور (سی پی پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ بڑی بڑی باتوں سے سرخیاں تو بنتی ہیں، ملک نہیں چلتے، تحریک انصاف میں ملک چلانے کی صلاحیت نہیں ، وفاقی، پنجاب، خیبرپختونخواہ حکومتیں اب تک عملی طور پر غیرفعال ہیں۔انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان… Continue 23reading پی ٹی آئی میں ملک چلانے کی صلاحیت نہیں، وفاق‘ پنجاب پختونخواہ حکومتیں عملی طور پر غیرفعال ہیں،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد پہلی مرتبہ بڑے اسلامی ملک کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

30  اگست‬‮  2018

عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد پہلی مرتبہ بڑے اسلامی ملک کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (این این آئی) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف خصوصی طیارے کے ذریعے جمعرات کو اسلام آباد پہنچے تو دفتر خارجہ کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے… Continue 23reading عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد پہلی مرتبہ بڑے اسلامی ملک کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ اگلے ہفتے پاکستان آئینگے، جانتے ہیں انکے ہمراہ فوج کی کون سی اعلیٰ شخصیت بھی ہوگی؟

30  اگست‬‮  2018

امریکی وزیر خارجہ اگلے ہفتے پاکستان آئینگے، جانتے ہیں انکے ہمراہ فوج کی کون سی اعلیٰ شخصیت بھی ہوگی؟

واشنگٹن(آن لائن) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور چیئرمین جوائنٹس چیف آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ آئندہ ہفتے پا کستان کا دورہ کریں گے اور پاکستان کی نئی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے تصدیق کی ہے کہ وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل جوزف… Continue 23reading امریکی وزیر خارجہ اگلے ہفتے پاکستان آئینگے، جانتے ہیں انکے ہمراہ فوج کی کون سی اعلیٰ شخصیت بھی ہوگی؟