پنجاب میں حکومت سازی،تحریک انصاف نے ہوم ورک مکمل کر لیا،جانتے ہیں اس وقت وزیر اعلیٰ اورسپیکر کیلئے کون فیورٹ ہیں؟
لاہور (سی پی پی )پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں حکومت سازی کے لئے ہوم ورک کے ساتھ ساتھ مشاورت کا عمل بھی مکمل کر لیا ہے، جس کے بعد مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو سپیکر پنجاب اسمبلی بنانے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ مشاورتی عمل کے بعد پنجاب… Continue 23reading پنجاب میں حکومت سازی،تحریک انصاف نے ہوم ورک مکمل کر لیا،جانتے ہیں اس وقت وزیر اعلیٰ اورسپیکر کیلئے کون فیورٹ ہیں؟











































