بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

مری کے مقامی افراد بے قابو،سیاحوں پر تشدد کے بعد اب ٹریفک وارڈنز کو بھی مارنا شروع کردیا،وردی پھاڑ ڈالی

datetime 6  اگست‬‮  2018 |

راولپنڈی(سی پی پی ) پاکستان کے معروف سیاحتی مقام مری میں سیاحوں کے ساتھ بدتمیزی کے واقعات زبان عام رہتے ہیں لیکن ایک ایسا واقعہ ہو گیا جسے سن کر آپ کو بھی دکھ ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے معروف سیاحتی مقام مری میں مقامی افراد نے ٹریفک وارڈن پر تشدد کیا۔

تشدد کے دوران مقامی افراد نے نے ٹریفک وارڈن افضل کی وردی بھی پھاڑدی،تشدد سے ٹریفک وارڈن شدید زخمی ہوگیا، واضح رہے ٹریفک وارڈن پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔اس سے پہلے سیاحوں پر بھی تشدد کے کئی واقعات رونما ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…