جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانہ پر افغان گورنر کے حملے کا انکشاف ،افغان وزارت خارجہ کوبتانے کے باوجود افسوسناک صورتحال کا سامنا
اسلام آباد(این این آئی)افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانہ پر افغان گورنر کے حملے کا انکشاف ہوا ہے۔گزشتہ روز پاکستانی حکومت نے افغانستان کے شہر جلال آباد میں سکیورٹی خدشات کے باعث اپنا قونصل خانہ بند کرتے ہوئے کہا تھا کہ مکمل سکیورٹی ملنے تک سفارت خانہ نہیں کھولا جائے گا۔میڈیا رپورٹ… Continue 23reading جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانہ پر افغان گورنر کے حملے کا انکشاف ،افغان وزارت خارجہ کوبتانے کے باوجود افسوسناک صورتحال کا سامنا